ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی پوسٹ میں لکھا " غزہ فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے والوں کی اجتماعی قبر بن چکا ہے" شائع 20 اپريل 2025 10:15pm