واٹس ایپ اسٹیٹس پر طویل ویڈیو شیئر کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس یا اسٹوری میں ڈیڑھ منٹ یعنی 90 سیکنڈ طویل ویڈیوز شیئر کر سکیں گے شائع 23 اپريل 2025 07:35pm