پاکستان شانگلہ میں پولیس نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، دہشتگرد فرار فریقین کے درمیان کافی دیر تک شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا شائع 12 اپريل 2025 09:24am