پاکستان آئیڈل میں پرفارمنس، راحت فتح کے بیٹے پر تنقید راحت فتح کے بیٹے نے نصرت فتح علی خان کا کلام ’کسے دا یار نہ بچھڑے‘ پیش کیا، جس پر صارفین کا رد عمل آگیا شائع 23 دسمبر 2025 06:52pm