پاکستان کراچی: شارع فیصل پر واقع 16 منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا آگ عمارت کے فرنٹ حصہ پر لگی، سیکیورٹی گارڈ نے پہلی منزل سے کود کر جان بچائی شائع 12 مارچ 2023 11:45am