دیامر میں 15 سیاح دو روز بعد بھی لاپتا، ڈاکٹر فیملی کے افراد کی دو میتیں لودھراں روانہ
سیلاب سے شاہراہ ناران کاغان بابو سرکا 8 کلومیٹر کا علاقہ شدید متاثر، 200 سے زائد سیاحوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں چلاس منتقل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.