سہہ فریقی ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کو پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی شائع 09 اکتوبر 2022 11:02am