شہباز شریف کی کابینہ میں کون ہوگا؟

شہباز شریف کی کابینہ میں کون ہوگا؟

بلاول بھٹو اگلے وزیر خارجہ ہو سکتے ہیں جبکہ پنجاب کا گورنر پیپلز پارٹی سے اور سندھ کا گورنر ایم کیو ایم پاکستان سے ہوگا۔
شائع 11 اپريل 2022 11:36am