پاکستان کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون سمیت 8 افراد زخمی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ناتھا خان پر ٹریفک جام گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 08:07pm