شاہ عبدالطیف یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل: وائس چانسلر کو تیسری مرتبہ جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ڈاکٹر خلیل ابو پوتو کو 60 روز کی رخصت پر بھیجا گیا شائع 20 مارچ 2024 09:33am