کراچی: شاہ فیصل کالونی میں دو مبینہ دھماکے، 7 افراد زخمی، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب ریسکیو حکام کے مطابق جائے وقوعہ پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شائع 24 فروری 2026 11:03pm