شاہ عبداللہ دوم کا ’گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز‘ کا دورہ، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق
آئی ایس پی آر کے مطابق شاہ عبداللہ دوم نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا بھی دورہ کیا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.