مارچ سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا: شیر افضل مروت کا دعویٰ جمائمہ کی طلاق میں بھی علیمہ خان کا ہاتھ ہے، شیر افضل مروت کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف شائع 21 فروری 2026 11:25pm