’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ پر بچوں کے لیے حکومت پنجاب کی اینیمیٹڈ سیریز جاری
سیریز میں بچوں کو یہ سکھایا جا رہا ہے کہ ذاتی تحفظ کیا ہوتا ہے اور انہیں ایسے رویوں سے کیسے بچنا ہے جو نامناسب ہوں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.