تحصیل خانپور، چیتے نے باپ بیٹے کو زخمی کردیا دونوں موٹر سائیکل پر جارہے تھے، چیتے نے حملہ جامن موڑ کے نزدیک کیا۔ شائع 02 ستمبر 2024 12:14am