پاکستان اسلام آباد میں موسم خراب: فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 8 پروازوں کی متبادل لینڈنگ 11 ملکی اور غیر ملکی پروازیں مقررہ وقت پر روانہ نہ ہو سکیں شائع 01 مئ 2025 10:36pm