نتیش کمار کے حجاب کھینچنے پر شدید ذہنی صدمہ، خاتون ڈاکٹر کا ملازمت سے انکار نتیش کمارکی شرمناک حرکت کے بعد خاتون ڈاکٹر کا سخت ردعمل، سیاسی حلقوں میں بھی شدید تنقید شائع 17 دسمبر 2025 04:13pm