حیدرآباد میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکا، 5 افراد جاں بحق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 15 نومبر 2025 06:17pm