دنیا اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل کے لیے ابتدائی ووٹنگ آج ہوگی اسرائیلی وزیراعظم کے اپنے اتحادی بھی مخالف، نیتن یاہو کی ووٹنگ مؤخر کرانے کی سرتوڑ کوششیں جاری شائع 11 جون 2025 08:46pm