اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی رضاکاروں کو ملک بدر کردیا اسرائیل نے 43 امدادی کشتیوں کو یرغمال اور 500 رضاکاروں کو حراست میں لے لیا تھا شائع 03 اکتوبر 2025 09:01pm