لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب بھر کے سروس اسٹیشنز میں واٹر ری سائیکلنگ پلانٹ لگانے کا حکم عدالت نے آئندہ سماعت پر کمشنر لاہور سے ٹریٹمنٹ پلانٹ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی شائع 23 مئ 2025 11:21am