کھیل پیرس اولمپکس میں سلور میڈل جیتنے کے بعد ہوٹل پر ویٹری کی ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو میں انہیں ریسٹورنٹ میں کام کرتا دیکھ کر ان کے مداح انہیں بھرپور انداز سے سراہ رہے ہیں۔ شائع 20 اگست 2024 11:28am