چھٹی کی درخواست مسترد ہونے پر سرکاری ملازم کا ساتھیوں پر چاقو سے حملہ وائرل ویڈیو میں ملازم کو ہاتھ میں خون آلود چاقو پکرے سڑکوں پر گھومتے دیکھا جاسکتا ہے اپ ڈیٹ 07 فروری 2025 09:00pm