کابل: سرینا ہوٹل 20 سال بعد بند، انتظامات طالبان کے سپرد 1945 میں کھلنے والے اس ہوٹل کا نام پہلے کابل ہوٹل تھا شائع 02 فروری 2025 11:04pm