سندھ حکومت کا بجلی نرخ مقرر کرنے کے اختیارات نیپرا سے واپس لینے کا فیصلہ سیپرا کے ذریعے بجلی کے نرخوں کا تعین صوبہ خود کرے گا۔ شائع 01 فروری 2023 10:34pm