’عملیات‘ کی آڑ میں کروڑوں ڈالر بٹورنے والے کو لاپروائی لے ڈوبی کینیڈا اور فرانس کے شہری پیٹرس رنر نے سہانے خواب دکھاکر 20 سال میں 15 لاکھ افراد کو چُونا لگایا شائع 17 اپريل 2024 03:13pm