صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں نشے میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے اور تشدد کرنے کے الزامات اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:40pm