گوادر کسی ایک فرد کی جاگیر نہیں، سینیٹر کہدہ بابر کا وزیر ریلوے کے بیان پر رد عمل گوادر محض ایک خریدا گیا علاقہ نہیں، یہاں کے باسیوں کی پہچان ہے، سینیٹر کہدہ بابر شائع 11 اپريل 2025 11:59am