امریکا میں یوم آزادی پاکستان کی گونج، کیلیفورنیا کی سینیٹ میں 14 اگست پر قرارداد منظور سینیٹر جوش نیومین نے قرارداد پیش کی، پاکستانی کمیونٹی کی خدمات کا اعتراف شائع 11 اگست 2024 02:36pm