پاکستان سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے طلب، اجلاس کا ایجنڈا جاری ایجنڈے میں متعدد قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس، آرڈیننسز اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 12:02am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی