عمران خان کو رہا کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سمیت تمام لیڈرز اور کارکنان کو رہا کیا جائے، قرارداد کا متن شائع 06 مارچ 2024 04:13pm