راولپنڈی میں صحافی کو حبس بےجا میں رکھنے پر صحافیوں کا سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کیساتھ بدتمیزی کے واقعہ کا معاملہ سینیٹ داخلہ کمیٹی کو بھجوا دیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 11:12pm