پاکستان سیدو میڈیکل کالج سوات کے زیر اہتمام سیمینار و واک کا انعقاد سیمینار و واک کا مقصد اے پی ایس پشاور اور خضدار کے طلبا پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرنا تھا شائع 29 مئ 2025 07:35pm