پاکستان کراچی:لوٹ مار کی واردات ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ایک ساتھی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر فرار ہو گیا اور تیسرا دوڑتا ہوا موقع سے بھاگ نکلا شائع 19 جولائ 2025 12:04pm