پاکستان پاک بحریہ نے گزشتہ شب بھارتی طیارے کا سراغ لگایا اور نگرانی میں رکھا، سیکیورٹی ذرائع بھارتی طیارہ P8I تھا جس کا پاکستانی نیوی نے 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب سراغ لگایا شائع 05 مئ 2025 10:46pm