پاکستان لیسکو آفس میں معمر خاتون کو گھسیٹنے اور تشدد کرنے والے گارڈ کو ضمانت مل گئی واقعے کی ویڈیو گزشتہ روز وائرل ہوئی تھی، جس کا مقدمہ درج کرکے گارڈ کو گرفتار کیا گیا تھا شائع 02 جولائ 2025 08:31pm
پاکستان شیخوپورہ: بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا ویڈیو سامنے آنے پر ایس ای واپڈا نے نوٹس لیتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا شائع 01 جولائ 2025 11:05pm