کراچی میں چھریوں کے وار سے خاتون، ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ قتل رواں سال میں اب تک مزاحمت پر قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 67 تک پہنچ گئی شائع 28 اپريل 2024 11:37am