بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا میں ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم
تمام محکموں اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں آئندہ احکامات تک اسٹیشن نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.