پاکستان ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت اور احترام سے منایا گیا جلوس کے راستوں پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات، 6 ہزار سے سیکیورٹی افسران و اہلکار تعینات کیے گئے شائع 15 اگست 2025 10:43pm
لائف اسٹائل واٹس ایپ نے فراڈیوں کو پکڑنے والا فیچر لانچ کردیا، 68 لاکھ اکاؤنٹ پکڑے گئے واٹس ایپ نے کچھ نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں جن سے صارفین کو بہتر طور پر محفوظ رہنے میں مدد ملے گی۔ شائع 06 اگست 2025 11:08am
لائف اسٹائل امریکا نے ایئرپورٹس پر اپنا تلاشی کا 20 سال پرانا ضابطہ ختم کردیا 20 سال پہلے ایک دہشتگرد نے اپنے جوتوں میں دھماکہ خیز مواد چھپا کر ایک امریکی پرواز کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی شائع 09 جولائ 2025 11:03am
پاکستان ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
پاکستان محرم الحرام کی سیکیورٹی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ پنجاب میں 27 جون تا 6 جولائی تک دفعہ 144 نافذ رہے گی، نوٹیفکیشن جاری شائع 27 جون 2025 09:57am
پاکستان کراچی: ملیر میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جیل میں پھر ہنگامہ، قیدیوں کی چیخ و پکار قیدیوں کا جیل انتظامیہ سے بیرک سے باہر نکالنے کا مطالبہ ،ممکنہ ہنگامے سے بچنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی اپ ڈیٹ 23 جون 2025 09:37am
پاکستان ڈی آئی خان: پولیس پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں سے جدید اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے ، ڈی پی او شائع 21 جون 2025 03:24pm
پاکستان قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 21 جون 2025 01:46pm
پاکستان باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا شائع 14 جون 2025 09:39am
لائف اسٹائل ایپل نے صارفین کو خبردار کر دیا، اہم فیچر فوری بند کرنے کا مشورہ مذکورہ فیچر میں سنگین سیکیورٹی خامیاں، ہیکرز بغیر اجازت ڈیٹا چرا سکتے ہیں، ماہرین کا فیچر فوری بند کرنے کا مشورہ شائع 21 مئ 2025 10:05am
لائف اسٹائل سائبر حملے کے بعد اپنی ذاتی معلومات کو کیسے محفوظ بنائیں؟ اگر آپ کو خدشہ ہے کہ آپ کی معلومات غلط ہاتھوں میں چلی گئی ہیں تو ان احتیاطی تدابیر پر ضرور عمل کریں شائع 20 مئ 2025 12:21pm
پاکستان یومِ تشکر کے موقع پر لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا یومِ تشکر کی تقریبات، ریلیوں اور جمعہ کے اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، سی سی پی او شائع 16 مئ 2025 09:01am
پاکستان پشاور میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز اڑانے پر پابندی عائد پابندی 30 دن کے لیے نافذالعمل رہے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ شائع 12 مئ 2025 12:36pm
پاکستان ڈی آئی خان میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے2 مسلح ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ شائع 24 اپريل 2025 10:27am
پاکستان لاہور میں مذہبی جماعت کے رہنما حاجی نواز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک زخمی دم توڑ گیا پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 04:02pm
لائف اسٹائل انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت مقبرہ کی طرف جانے والی سڑک پر دو مقامات پر ناکہ بندی کر دی گئی شائع 15 مارچ 2025 10:20pm
کھیل چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کرکٹ میچز سے قبل سٹیڈیم کے گرد سیف سٹی کے تمام کیمرے آپریشنل کردیے گئے ہیں، بریفنگ شائع 14 فروری 2025 08:03pm
لائف اسٹائل آن لائن گیمنگ والے ہوجائیں ہوشیار اور جان لیں وہ جدید طریقے جو آپ کو محفوظ بناتے ہیں آن لائن گیمنگ کے دیوانے کیسے رہیں محفوظ؟ روبلوکس سے وابستہ خطرات اور ڈیجیٹل تحفظ کے جدید طریقے شائع 13 فروری 2025 10:24am
پاکستان خیبرپختونخوا میں بدامنی کی صورتحال: پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینان وفاق کردار ادا نہیں کرے گا تو سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، پشاور ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2024 01:40pm
پاکستان اسرائیل ایران کشیدگی، پاکستانی حدود میں آنیوالے فضائی ٹریفک کی سخت مانیٹرنگ آنے والی ہر پرواز کو تصدیق کے بعد داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے، رپورٹ شائع 27 اکتوبر 2024 12:46pm
پاکستان سی پیک پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں 23 پراجیکٹس میں 1585 چائینیز اور دیگر ممالک کے 97 انجنئیرز اور ورکرز کام کرتے ہیں شائع 24 اکتوبر 2024 05:35pm
دنیا سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لیے امریکا سے بڑے معاہدے کا امکان اس معاہدے میں کئی پیکجز بھی شامل ہیں اپ ڈیٹ 10 جون 2024 08:50am
کھیل بھارت: لیجنڈ کرکٹر کو پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں جانے سے روک دیا گیا سیڑھیوں پر بیٹھ کر پاکستانی کھلاڑیوں سے ملنے کیلئے انتظار کرتے رہے۔ شائع 10 اکتوبر 2023 06:11pm
پاکستان الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزراء سے سیکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے 3 روز میں رپورٹ طلب شائع 05 اکتوبر 2023 05:03pm
پاکستان عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری عدالت نے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 6 اپریل تک ملتوی کردی شائع 03 اپريل 2023 10:22am
پاکستان عمران خان کو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے مکمل سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا اقدام چیلنج عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی نہیں دی گئی، مؤقف شائع 25 مارچ 2023 09:45am
کھیل پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی شائع 13 فروری 2023 12:23pm
پاکستان سکیورٹی میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت شائع 10 فروری 2023 09:42pm
پاکستان پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک ہی میز پر ہوں گے کانفرنس میں امریکی نائب صدر برطانوی وزیر خارجہ سمیت دیگر عالمی رہنما شریک ہوں گے شائع 09 فروری 2023 06:55pm
پاکستان سپریم کورٹ کی سکیورٹی مزید سخت، پولیس اہلکار و افسران کی تلاشی کا حکم پولیس اہلکار و افسران پاس لے کر پبلک گیٹ سے ہی داخل ہوں گے، ذرائع شائع 03 فروری 2023 04:55pm