اسلام آباد: آگ نے لکڑی کی 5 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا دکانداروں کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ شائع 04 جنوری 2024 09:47am