شام میں فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے، مسلح جھڑپوں میں 89 افراد ہلاک شامی حکومت کا فوری فوجی مداخلت کا اعلان، امن قائم کرنے کی کوشش تیز کر دیں شائع 14 جولائ 2025 09:23pm