سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیں
سوالنامے میں گزشتہ 20 سال میں آئی پی پیز کو کی جانے والی کیپیسٹی پیمنٹس کی تفصیلات مانگی گئی ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.