حکومتی بندش کے دوران امریکی فوجیوں کی تنخواہوں کے لیے 13 کروڑ ڈالر دینے والا ’نامعلوم محبِ وطن‘ سامنے آگیا
ایک ارب پتی شخص نے ذاتی حیثیت میں فوج کے لیے اتنی بڑی رقم عطیہ کی، وہ بھی ایسے وقت میں جب حکومت خود مالی بحران سے دوچار ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.