لائف اسٹائل شہزاد رائے نے گورنمنٹ اسکول سے پاکستان کی اپنی ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ ڈھونڈ نکالی بچی کی فن میں مہارت دیکھ کر شہزاد رائے سمیت سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔ شائع 18 نومبر 2023 08:16pm