فرانسیسی صدر میکرون نے سیبسٹیئن لیکورنو کو دوبارہ وزیراعظم مقرر کردیا سیبسٹیئن لیکورنو دو سال سے بھی کم عرصے میں فرانس کے پانچویں وزیر اعظم ہیں۔ شائع 11 اکتوبر 2025 10:14am
وزیراعظم کے استعفے کے بعد فرانس سیاسی بحران کا شکار فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی نے فرانسیسی صدر سے فوری طور پر نئے پارلیمانی انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2025 05:05pm