خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: حکومت و اپوزیشن میں 6/5 کا فارمولہ طے پاگیا اصولی طور پر معاہدہ طے پا چکا ہے، تاہم اب بھی چند معاملات زیر مشاورت ہیں، ذرائع شائع 17 جولائ 2025 10:45am