نمبر پلیٹ اپنی، گاڑی کسی اور کی! کراچی کے شہری ای چالان سے پریشان کراچی میں بڑی تعداد میں جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیاں چل رہی ہیں شائع 20 نومبر 2025 02:36pm