ریت سے پریشان ہیں؟ ساحل پر جائیں تو بے بی پاؤڈر اور موزے ضرور رکھیں سمندر پر ہرجگہ موجود ریت ہمارے لئےپریشانی کا باعث بن جاتی ہے شائع 16 نومبر 2023 04:10pm