خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات 427 ہوگئیں، صوابی سے 12 اور بونیر سے ایک لاش برآمد سوات میں بھی معمولات بحال نہ ہوسکے جبکہ پاک فوج کا ریسکیواور ریلیف آپریشن جاری شائع 20 اگست 2025 09:59pm
ممبئی سے درخواست پر پاکستان نے ڈوبنے والے بھارتی بحری جہاز کے عملے کو بچالیا آپریشن کسی بھی قومیت کے بغیر، سمندری ہنگامی صورتحال کا جواب دینے کے لیے PMSA کی تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت کی نشاندہی کرتا ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 10:40am