پاکستان کراچی میں مخدوش عمارتوں سے متعلق منصوبہ بندی کیلئے کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری وزیر بلدیات کی قیادت میں اپنی سفارشات 15 روز میں پیش کرے گی شائع 13 جولائ 2025 07:09pm